🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. في ستر الحيطان (بالثياب)
دیواروں کو کپڑوں سے ڈھانپنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25762 ترقیم الشثری: -- 26891
٢٦٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن سالم بن عبد الله قال: (اعرست) (١) في عهد ابي فآذن ابي الناس، وكان فيمن آذن ابو ايوب، وقد سترت بيتي (بجنادي) (٢) اخضر، فجاء ابو ايوب فدخل وابي قائم ينظر، فإذا البيت (مستر) (٣) بجنادي اخضر، فقال: (إي) (٤) عبد الله: تسترون (الجدر) (٥) فقال ابي (واستحيا) (٦) : غلبنا النساء يا ابا ايوب، (قال) (٧) : من (خشي) (٨) ان يغلبه النساء (فلم) (٩) اخش ان يغلبنك، لا اطعم (لك) (١٠) طعاما ولا ادخل (لك) (١١) بيتا ثم خرج (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (عرست).
(٢) الجنادي: قماش يستر به الجدار، وهكذا ورد في سير أعلام النبلاء ٢/ ٤٠٨، والورع للمروزي (٤٦١)، وورد في تغليق التعليق ٤/ ٤٢٤، وفتح الباري ٩/ ٢٤٩، وسبل السلام ٣/ ١٥٦، والمعجم الكبير للطبراني (٣٨٥٣): (بجاد)، وفي تاريخ ابن عساكر ١٦/ ٥٠: (بجادي)، وفي المطالب العالية ١٠/ ٣١٠ ومجمع الزوائد ٤/ ٥٤: (نجاد).
(٣) في [هـ]: (ستر).
(٤) في [ز]: (أبي).
(٥) في [ط]: (الجدار).
(٦) في [أ، هـ]: (استحيى).
(٧) في [ز]: (فقال).
(٨) في [هـ]: (خشي).
(٩) في [جـ، ز]: (فلا أخشى).
(١٠) في [ز]: (لكم).
(١١) في [ز]: (لكم).
(١٢) حسن؛ عبد الرحمن بن إسحاق صدوق.

حضرت سالم بن عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کے عہد میں ولیمہ کیا۔ پس میرے والد نے بہت سے لوگوں کو بلایا۔ جن لوگوں کو بلایا تھا ان میں حضرت ابو ایوب بھی تھے۔ اور میں نے اپنے کمرے کو سبز پردوں سے تیار کیا ہوا تھا۔ حضرت ابو ایوب تشریف لائے اور میرے والد کھڑے دیکھ رہے تھے۔ کہ گھر سبز پردوں سے مستور تھا۔ حضرت ابوایوب نے کہا۔ اے ابو عبد اللہ! تم دیواروں پر پردے لگاتے ہو؟ میرے والد نے کہا۔ اور انہیں تب شرمندگی ہو رہی تھی… اے ابو ایوب! ہم پر عورتیں غالب آگئیں ہیں۔ حضرت ابو ایوب نے کہا۔ جو شخص یہ خوف رکھتا ہے کہ اس پر عورتیں غالب آجائیں گی تو پھر مجھے اس کا کوئی خوف نہیں کہ وہ تم پر غالب آجائیں۔ میں تمہارا کھانا نہیں کھاؤں گا۔ اور تمہارے گھر میں داخل نہیں ہوں گا۔ پھر آپ باہر نکل گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26891، ترقيم محمد عوامة 25762)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26891 in Urdu