🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. من كان لا ينتفع من الميتة بإهاب ولا عصب
جو حضرات مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے کسی قسم کا فائدہ حاصل کرنے کے قائل نہ تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25786 ترقیم الشثری: -- 26916
٢٦٩١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الحكم عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن عبد الله بن عكيم قال: اتانا كتاب النبي ﷺ ونحن بجهينة:" (ان) (١) لا تنتفعوا من الميتة بإهاب ولا عصب" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (أن).
(٢) صحيح؛ وانظر: ما قبله [٢٦٩١٥].

حضرت عبد اللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ ہم جہینہ میں تھے کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک خط آیاجس میں لکھا تھا کہ مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26916، ترقيم محمد عوامة 25786)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26916 in Urdu