مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. من كان لا ينتفع من الميتة بإهاب ولا عصب
جو حضرات مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے کسی قسم کا فائدہ حاصل کرنے کے قائل نہ تھے
ترقیم عوامۃ: 25787 ترقیم الشثری: -- 26917
٢٦٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن عبد الرحمن ابن ابي ليلى عن عبد الله بن (عكيم) (١) قال: اتانا كتاب النبي ﷺ وانا ⦗١١٠⦘ غلام ان لا تنتفعوا بإهاب (٢) (ميتة) (٣) ولا عصب (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (حكيم).
(٢) في [جـ]: زيادة (من).
(٣) في [جـ]: (الميتة).
(٤) صحيح؛ وانظر: حديث رقم [٢٦٩١٥].
حضرت عبد اللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ میں نو عمر لڑکا تھا کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26917، ترقيم محمد عوامة 25787)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26917 in Urdu