🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. الرجل يتكئ على (المرافق) المصورة
تصویروں والے تکیے پر ٹیک لگانا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25803 ترقیم الشثری: -- 26935
٢٦٩٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كان في مجلس محمد وسائد فيها تماثيل عصافير، (فكان) (١) (اناس) (٢) يقولون في ذلك فقال: (محمد) (٣) : إن هؤلاء قد اكثروا فلو حولتموها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فكانوا).
(٢) في [ط]: (ليس).
(٣) سقط من: [ط].

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد کی مجلس گاہ میں کچھ تکیے تھے جن پر پرندوں کی تصویریں تھیں، لوگ ان سے اس بارے میں سوال کیا کرتے تھے، حضرت محمد نے فرمایا کہ لوگوں نے اس بارے میں بہت سی باتیں کرنا شروع کردی ہیں تم انہیں ہٹا ہی دو تو اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26935، ترقيم محمد عوامة 25803)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26935 in Urdu