🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. الرجل يتكئ على (المرافق) المصورة
تصویروں والے تکیے پر ٹیک لگانا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25806 ترقیم الشثری: -- 26938
٢٦٩٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في التماثيل ما كان مبسوطا (يوطا) (١) (ويبسط) (٢) فلا باس به، (و) (٣) ما كان (ينصب) (٤) فإني (اكرهها) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (تؤطأ).
(٢) في [أ، ح، ط]: (وتبسط).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [أ، ح، ط]: (تنصب).
(٥) في [هـ]: (أكرهه).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بچھائی جانے والی چیز پر تصویر کے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ آویزاں کی جانے والی چیز میں میں اسے مکروہ سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26938، ترقيم محمد عوامة 25806)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26938 in Urdu