مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25836 ترقیم الشثری: -- 26968
٢٦٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن حكيم بن جابر قال: قال رجل لرجل: اوصني قال: اتبع (السيئة الحسنة) (١) تمحها وخالق الناس خلقا حسنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الحسنة السيئة).
حضرت حکیم بن جابر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی سے کہا: مجھے کچھ نصیحت کردو، اس شخص نے کہا: برائی کے بعد نیکی کرلیا کرو یہ نیکی اس برائی کو مٹا دے گی۔ اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آیاکرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26968، ترقيم محمد عوامة 25836)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26968 in Urdu