🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25837 ترقیم الشثری: -- 26969
٢٦٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ثابت بن عبيد قال: كان زيد بن ثابت من (افكه) (١) الناس إذا خلا مع اهله، (وازمته) (٢) إذا جلس مع القوم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (امله).
(٢) في [أ، ط]: (وأرمته)، وفي [هـ]: (وارضهم)، وفي [ح]: (وارضه).
(٣) صحيح.

حضرت ثابت بن عبید فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت لوگوں میں سب سے زیادہ خوش طبع ہوتے جب وہ خلوت میں اپنے گھر والوں کے ساتھ ہوتے، اور سب سے زیادہ باوقار اور کم گو تھے جب لوگوں کے ساتھ بیٹھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26969، ترقيم محمد عوامة 25837)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26969 in Urdu