🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25845 ترقیم الشثری: -- 26977
٢٦٩٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان (قال) (١) : حدثنا عبد الوارث قال: حدثنا ابو التياح قال: حدثنا انس قال: كان رسول الله ﷺ احسن الناس خلقا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٠٣)، ومسلم (٦٥٩).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں سب سے اچھے اخلاق کے حامل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26977، ترقيم محمد عوامة 25845)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26977 in Urdu