🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25846 ترقیم الشثری: -- 26978
٢٦٩٧٨ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا شريك عن خلف بن حوشب عن ميمون بن مهران قال: قلت لام الدرداء (اسمعت) (٢) من النبي ﷺ (٣) (شيئا) (٤) ؟ قالت: نعم. دخلت عليه وهو جالس -او قالت: في المسجد او ذكرت غيره- فسمعته (يقول) (٥) :"اول ما يوضع في الميزان الخلق الحسن" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في هذه النسخة: زائدة.
(٢) في [جـ، ح، ز، ط]: (ما سمعت).
(٣) في [ز]: ﵇.
(٤) (شيئًا) زيادة من: [جـ، ز].
(٥) في [ح]: (تقول).
(٦) شاذ، صوابه: أم الدرداء عن أبي الدرداء كما سبق برقم [٢٦٩٦٤]، وحديث أم الدرداء أخرجه عبد الرزاق (٢٠١٥٧)، وعبد بن حميد (١٥٦٥)، وأحمد بن منيع كما في المطالب العالية (٢٥٧٦)، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (٧٩٢٥)، والطبراني ٢٢/ ٦٤٧، والخطيب في الموضح ١/ ٣٥٦، والآجري في الشريعة ص ٣٧٣، والقضاعي في مسند الشهاب ٤/ ١٥١، والسهمي في تاريخ جرجان ص ٣٢١.

حضرت میمون بن مھران فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ام الدرداء سے پوچھا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی حدیث سنی؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں! میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے یا فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تھے یا کوئی اور بات ذکر فرمائی۔ پس میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سُنا: ترازو میں سب سے پہلے اچھے اخلاق کو رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26978، ترقيم محمد عوامة 25846)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26978 in Urdu