🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. في الرجل يضم أصابعه في السجود
سجدے میں ہاتھ کی انگلیوں کو پھیلانے اور بچھانے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2688 ترقیم الشثری: -- 2698
٢٦٩٨ - حدثنا ابن نمير عن عبيد الله بن عمر عن عبد الرحمن بن القاسم قال: صليت إلى جنب حفص بن عاصم، فلما سجدت فرجت بين اصابعي واملت كفي عن القبلة، فلما سلمت قال: يا ابن اخي؛ إذا سجدت (فاضمم) (١) اصابعك، ووجه يديك قبل القبلة فإن اليدين (تسجدان) (٢) مع الوجه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فأضم).
(٢) في [أ، ب]: (يسجدان).

حدثنا ابن نمير، عن عبيد الله بن عمر، عن عبد الرحمن بن القاسم، قال: صليت إلى جنب حفص بن عاصم فلما سجدت فرجت بين اصابعي واملت كفي عن القبلة فلما سلمت، قال:" يا ابن اخي إذا سجدت فاضمم اصابعك ووجه يديك قبل القبلة فإن اليدين تسجدان مع الوجه".
حضرت عبد الرحمن بن قاسم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حفص بن عاصم کے ساتھ نماز پڑھی، جب میں سجدے میں گیا تو میں نے اپنی انگلیوں کو کھول کر رکھا اور اپنی ہتھیلیوں کو قبلے سے پھیرلیا۔ جب میں نے سلام پھیرا تو انہوں نے فرمایا ”اے بھتیجے! جب تم سجدہ کرو اپنی انگلیوں کو ملا کر رکھو، اور اپنے ہاتھوں کو قبلہ رخ رکھو، کیونکہ چہرے کے ساتھ ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2698، ترقيم محمد عوامة 2688)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2698 in Urdu