🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

31. في الرجل يضم أصابعه في السجود
سجدے میں ہاتھ کی انگلیوں کو پھیلانے اور بچھانے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2686 ترقیم الشثری: -- 2696
٢٦٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون عن محمد قال: كانوا يستحبون إذا سجد الرجل ان يقول بيديه هكذا، وضم ازهر اصابعه.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ازهر، عن ابن عون، عن محمد، قال:" كانوا يستحبون إذا سجد الرجل ان يقول: بيديه هكذا وضم ازهر اصابعه"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب آدمی سجدہ کرے تو ہاتھوں کو یوں رکھے۔ یہ کہہ کر راوی ازہر نے اپنے ہاتھ کی انگلیوں کو ملا کر دکھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2696، ترقيم محمد عوامة 2686)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2687 ترقیم الشثری: -- 2697
٢٦٩٧ - حدثنا وكيع عن ابيه عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا سجدت فلا تضم كفيك وابسط اصابعك.
حدثنا وكيع، عن ابيه، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا سجدت فلا تضم كفيك وابسط اصابعك"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم سجدہ کرو تو اپنی ہتھیلیوں کو نہ ملاؤ اور اپنی انگلیوں کو پھیلا کر رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2697، ترقيم محمد عوامة 2687)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2688 ترقیم الشثری: -- 2698
٢٦٩٨ - حدثنا ابن نمير عن عبيد الله بن عمر عن عبد الرحمن بن القاسم قال: صليت إلى جنب حفص بن عاصم، فلما سجدت فرجت بين اصابعي واملت كفي عن القبلة، فلما سلمت قال: يا ابن اخي؛ إذا سجدت (فاضمم) (١) اصابعك، ووجه يديك قبل القبلة فإن اليدين (تسجدان) (٢) مع الوجه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فأضم).
(٢) في [أ، ب]: (يسجدان).

حدثنا ابن نمير، عن عبيد الله بن عمر، عن عبد الرحمن بن القاسم، قال: صليت إلى جنب حفص بن عاصم فلما سجدت فرجت بين اصابعي واملت كفي عن القبلة فلما سلمت، قال:" يا ابن اخي إذا سجدت فاضمم اصابعك ووجه يديك قبل القبلة فإن اليدين تسجدان مع الوجه".
حضرت عبد الرحمن بن قاسم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حفص بن عاصم کے ساتھ نماز پڑھی، جب میں سجدے میں گیا تو میں نے اپنی انگلیوں کو کھول کر رکھا اور اپنی ہتھیلیوں کو قبلے سے پھیرلیا۔ جب میں نے سلام پھیرا تو انہوں نے فرمایا اے بھتیجے! جب تم سجدہ کرو اپنی انگلیوں کو ملا کر رکھو، اور اپنے ہاتھوں کو قبلہ رخ رکھو، کیونکہ چہرے کے ساتھ ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2698، ترقيم محمد عوامة 2688)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2689 ترقیم الشثری: -- 2699
٢٦٩٩ - حدثنا وكيع قال: (١) سفيان يفرج بين اصابعه في الركوع، ويضم في السجود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [هـ]: (كان).
حدثنا وكيع، قال سفيان: يفرج بين اصابعه في الركوع ويضم في السجود
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ آدمی رکوع میں انگلیوں کو کھلا اور سجدہ میں ملا کر رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2699، ترقيم محمد عوامة 2689)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں