🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في الحياء وما جاء فيه
ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25849 ترقیم الشثری: -- 26981
٢٦٩٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابيه (ان) (١) (٢) النبي ﷺ (سمع) (٣) رجلا (يعظ) (٤) اخاه في الحياء فقال:"الحياء من الإيمان" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (أنه).
(٢) في [ز]: زيادة (سمع)، وفي [جـ]: (قال سمع).
(٣) سقط من [جـ، ز]، وفي [ح]: (يسمع).
(٤) في [أ، ط]: (يعظه).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦١١٨)، ومسلم (٥٩).

حضرت سالم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا کہ وہ اپنے بھائی کو حیا کے بارے میں نصیحت کر رہا تھا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حیاء ایمان میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26981، ترقيم محمد عوامة 25849)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26981 in Urdu