مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في الحياء وما جاء فيه
ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25848 ترقیم الشثری: -- 26980
٢٦٩٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن سهيل عن عبد الله بن دينار عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"الإيمان بضع وستون بابا او بضع وسبعون بابا، اعظمها لا إله إلا الله، وادناها إماطة الاذى عن الطريق، والحياء شعبة من الإيمان" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٩)، ومسلم (٣٥).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایمان کے ساٹھ سے اوپر دروازے ہیں، یا فرمایا: ایمان کے ستر سے کچھ اوپر دروازے ہیں۔ ان میں سب سے عظیم ترین! لا الہ الا اللّٰہ کا کہنا ہے۔ اور سب سے ادنی ترین! راستہ سے تکلیف دہ چیز کا ہٹا دینا ہے۔ اور حیا بھی ایمان کا ایک شعبہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26980، ترقيم محمد عوامة 25848)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26980 in Urdu