🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. ما ذكر في الرحمة من الثواب
ان روایات کا بیان جو رحم کے ثواب کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25870 ترقیم الشثری: -- 27002
٢٧٠٠٢ - حدثنا ابن (علية) (١) عن زياد بن (مخراق) (٢) عن معاوية بن قرة عن (ابيه) (٣) ان رجلا قال للنبي ﷺ: إني لاذبح الشاة (وإني) (٤) ارحمها او قال: إني لارحم الشاة إذا ذبحتها فقال:"إن الشاة إن رحمتها رحمك الله مرتين" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عيينة).
(٢) في [ز]: (مخارق)، وفي [ط]: (عراق).
(٣) في [جـ]: (أمه).
(٤) في [جـ، ز]: (وأنا).
(٥) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٥٩٢)، والبخاري في الأدب المفرد (٣٧٣)، والبزار (١٢٢١/ كشف)، والحاكم ٤/ ٢٣١، والطبراني ١٩/ (٤٦)، وأبو نعيم في الحلية ٢/ ٣٠٢، والبيهقي في شعب الإيمان (١١٠٦٧).

حضرت قرہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: میں نے بکری کو ذبح کیا ا س حال میں کہ میں نے اس پر بہت رحم کھایا یا یوں عرض کیا: یقینا میں نے بکری پر بہت رحم کھایا جب میں نے اس کو ذبح کیا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اگر تو نے بکری پر رحم کھایا تو اللہ تجھ پر رحم کرے گا۔ آپ نے دو مرتبہ یہ ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27002، ترقيم محمد عوامة 25870)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27002 in Urdu