🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. ما ذكر في الرحمة من الثواب
ان روایات کا بیان جو رحم کے ثواب کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25871 ترقیم الشثری: -- 27003
٢٧٠٠٣ - حدثنا وكيع عن قرة بن خالد (السدوسي) (١) عن ابي العلاء بن ⦗١٣٧⦘ عبد الله ابن الشخير [عن اخيه مطرف (بن) (٢) عبد الله بن الشخير] (٣) قال: إن الله (يرحم) (٤) (برحمة) (٥) العصفور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (السندوسي).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٤) في [جـ، ز]: (ليرحم).
(٥) في [أ، هـ]: (برحمته).

حضرت ابو العلاء بن عبد اللہ بن الشخیر فرماتے ہیں کہ ان کے بھائی حضرت مطرف بن عبد اللہ بن الشخیر نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ رحم کرتا چڑیا پر رحم کرنے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27003، ترقيم محمد عوامة 25871)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27003 in Urdu