🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر في الغضب مما يقوله (الرجل)
ان روایات کا بیان جو غصہ کے بارے میں ہیں، اور آدمی غصہ میں کیا کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25891 ترقیم الشثری: -- 27023
٢٧٠٢٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عدي بن ثابت عن سليمان بن صرد قال: استب رجلان عند النبي ﷺ فجعل احدهما تحمر عيناه، وتنتفخ اوداجه فقال رسول الله ﷺ:"إني لاعرف كلمة لو قالها (١) لذهب عنه الذي يجد، اعوذ بالله من الشيطان الرجيم" (٢) فقال الرجل: وهل ترى بي من جنون؟ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (هذا).
(٢) في [ز]: زيادة (قال).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٨٢)، ومسلم (٢٦١٠).

حضرت سلیمان بن صرد فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک دوسرے کو سب و شتم کیا پس ان دونوں میں سے ایک کی آنکھیں سرخ ہوگئیں اور اس کی گردن کی رگیں پھول گئیں۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر یہ شخص اس کو پڑھ لے تو اس کا غصہ ختم ہوجائے۔ وہ کلمہ یہ ہے: أَعُوذُ بِاللَّہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیمِ۔ میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے، پس وہ آدمی کہنے لگا کیا تم مجھے مجنون سمجھتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27023، ترقيم محمد عوامة 25891)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27023 in Urdu