مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر في الغضب مما يقوله (الرجل)
ان روایات کا بیان جو غصہ کے بارے میں ہیں، اور آدمی غصہ میں کیا کہے
ترقیم عوامۃ: 25892 ترقیم الشثری: -- 27024
٢٧٠٢٤ - حدثنا حسين بن علي عن (زائدة) (١) عن عبد الملك بن عمير عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن معاذ قال: استب رجلان عند رسول الله ﷺ فغضب احدهما غضبا شديدا، حتى انه (ليخيل) (٢) إلي ان انفه (يتمزع) (٣) ، فقال رسول الله ﷺ:"إني لاعرف كلمة لو قالها هذا الغضبان (ذهب) (٤) غضبة، اعوذ بالله العظيم من الشيطان (الرجيم) (٥) " (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (زاة).
(٢) في [ز]: (يخيل).
(٣) في [أ، ح، ط]: (يتمرع).
(٤) في [هـ]: (لذهب).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) منقطع؛ عبد الرحمن بن أبي ليلى لم يسمع من معاذ، أخرجه أحمد (٢٢٠٨٦)، وأبو داود (٤٧٨٠)، والترمذي (٣٤٥٢)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (٣٩١)، والطيالسي (٥٧٠)، وعبد بن حميد (١١١)، والطبراني ٢٠/ (٢٨٩)، وهناد (١٣٠٧).
حضرت معاذ فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک دوسرے کو گالیاں دیں، پس ان میں سے ایک کو بہت سخت غصہ آگیا یہاں تک کہ مجھے خیال آنے لگا کہ کہیں غصہ سے اس کی ناک ہی نہ پھٹ پڑے اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں اگر یہ غصہ میں مبتلا شخص اس کلمہ کو پڑھ لے تو اس کا غصہ ختم ہوجائے، وہ کلمہ یہ ہے: میں اللہ کی پناہ لیتا ہوں جو عظیم ذات ہے، شیطان مردود سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27024، ترقيم محمد عوامة 25892)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27024 in Urdu