🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما ذكر في بر الوالدين
ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25913 ترقیم الشثری: -- 27045
٢٧٠٤٥ - حدثنا ابن علية عن عمارة ابي (سعيد) (١) قال: قلت للحسن إلى ما ينتهي العقوق؟ قال: ان (تحرمهما) (٢) وتهجرهما وتحد النظر إلى وجه والديك، يا عمارة كيف البر لهما؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (معبد).
(٢) في [ح]: (تحرمها).

حضرت عمارہ ابو سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے پوچھا: کہ والدین کی نافرمانی کی انتہا کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تم ان کو محروم کردو اور ان سے قطع تعلقی کرو اور تم ان دونوں پر غصہ کی نظر ڈالو۔ اے عمارہ! ان کے ساتھ کیسا نیک سلوک ہوا!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27045، ترقيم محمد عوامة 25913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27045 in Urdu