🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما ذكر في بر الوالدين
ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25921 ترقیم الشثری: -- 27053
٢٧٠٥٣ - (١) حدثنا عبد الله بن نمير قال: حدثنا هشام بن عروة عن ابيه: ﴿فلا تقل لهما اف﴾ [الإسراء: ٢٣] ، قال: لا تمنعهما شيئا اراداه او قال: احباه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ بن زبیر نے اس آیت کی تفسیر یوں بیان فرمائی۔ آیت { فَلاَ تَقُلْ لَہُمَا أُفٍّ } ترجمہ: تم ان دونوں کو اُف تک مت کہو، فرمایا: اس کا مطلب ہے جب وہ دونوں کسی کام کے کرنے کا ارادہ کریں یا کوئی ان کو کوئی چیز پسند ہو تو ان دونوں کو روکو مت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27053، ترقيم محمد عوامة 25921)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27053 in Urdu