🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما ذكر في بر الوالدين
ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25922 ترقیم الشثری: -- 27054
٢٧٠٥٤ - (حدثنا) (١) غندر عن شعبة عن الحكم عن ميمون بن ابي شبيب قال: قيل لمعاذ بن جبل: ما حق الوالد على الولد؟ قال: لو خرجت من اهلك ومالك ما اديت حقهما (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
(٢) منقطع؛ ميمون لا يروي عن معاذ.

حضرت میمون بن ابی شبیب فرماتے ہیں کہ حضر ت معاذ بن جبل سے پوچھا گیا: اولاد پر والد کا کیا حق ہے؟ آپ نے فرمایا: اگر تم ان کے لیے اپنے گھر والوں سے اور اپنے مال سے نکل جاؤ تب بھی تم نے ان کا حق ادا نہیں کیا۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حضرت منصور بن زاذان نے حضت حکم سے بھی نقل کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27054، ترقيم محمد عوامة 25922)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27054 in Urdu