مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. ما جاء في حق الجوار
ان روایات کا بیان جو پڑوسی کے حق کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25925 ترقیم الشثری: -- 27058
٢٧٠٥٨ - حدثنا يزيد بن هارون وعبدة بن سليمان عن يحيى بن (سعيد) (١) عن ابي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم عن عمرة عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ:"ما زال جبريل يوصيني بالجار حتى ظننت انه سيورثه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (شعبة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠١٤)، ومسلم (٢٦٢٤).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت جبرائیل مجھے مسلسل پڑوسی کے بارے میں وصیت کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ وہ اس کو وراثت میں حقدار بنادیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27058، ترقيم محمد عوامة 25925)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27058 in Urdu