🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. ما جاء في حق الجوار
ان روایات کا بیان جو پڑوسی کے حق کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25926 ترقیم الشثری: -- 27059
٢٧٠٥٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن (بشير) (١) بن (سلمان) (٢) عن مجاهد قال: كنا جلوسا عند عبد الله بن عمرو فقال: إني سمعت رسول الله ﷺ يوصي بالجار حتى (خشينا) (٣) او راينا انه سيورثه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (بشر).
(٢) في [جـ]: (سلمان)، وفي بقية النسخ (سليمان).
(٣) في [ع]: (حسبنا).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (٦٤٩٦)، وأبو داود (٥١٥٢)، والترمذي (١٩٤٣)، وأبو نعيم في الحلية ٣/ ٣٠٦، والبخاري في الأدب (١٠٥)، والحميدي (٥٩٣)، وابن أبي الدنيا في مكارم الأخلاق (٣٢٠)، والخرائطي في مكارم الأخلاق (ص ٣٦).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ آپ نے فرمایا: یقینا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑوسی کے متعلق وصیت فرما رہے تھے۔ یہاں تک کہ ہمیں گمان ہوا یا ہماری یہ رائے ہوئی کہ عنقریب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو وراثت میں حقدار بنادیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27059، ترقيم محمد عوامة 25926)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27059 in Urdu