🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. ما جاء في حق الجوار
ان روایات کا بیان جو پڑوسی کے حق کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25933 ترقیم الشثری: -- 27066
٢٧٠٦٦ - (حدثنا) (١) وكيع قال: حدثنا جعفر بن برقان عن ميمون (بن) (٢) مهران قال: كان رجل من المسلمين يصوم فكان يجعل (٣) لسحوره (قرصا) (٤) فجاءت الشاة فاخذت القرص، (فقامت) (٥) المراة ففكت (لحيي) (٦) الشاة فاخذت القرص (فثغت) (٧) الشاة فقال الرجل: ما يدريك ما بلغ (ثغاؤها) (٨) من اذى جارك؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [أ، ح، ز]: زيادة (له).
(٤) في [جـ]: (قرص).
(٥) في [جـ]: (فجاءت).
(٦) في [ط، هـ]: (لحيتي).
(٧) في [أ، ز]: (فتبعت)، ووجد في حاشية [أ، ح]: (لعله فثغت).
(٨) في [ح، هـ]: (ثغاها).

حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں سے ایک آدمی سحری کے لیے روٹی کا ایک ٹکڑا رکھتا تھا۔ پس بکری آئی اور اس نے روٹی کا ٹکڑ ا لے لیا، اتنے میں اس کی بیوی نے کھڑے ہو کر اس سے محلہ دار کی بکری کو باندھ دیا اور اس سے روٹی کا ٹکڑا لے لیا، تو بکری نے چیخنا چلانا شروع کردیا۔ اس آدمی نے کہا: کیا تو جانتی ہے کہ اس کی چیخنے سے بھی پڑوسی کو تکلیف پہنچے گی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27066، ترقيم محمد عوامة 25933)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27066 in Urdu