مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. ما جاء في حق الجوار
ان روایات کا بیان جو پڑوسی کے حق کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25934 ترقیم الشثری: -- 27067
٢٧٠٦٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن هشام بن عروة عن ابيه قال: اخبرني جار النبي ﷺ انه كان (يرمي) (١) بالارجام (والجيف) (٢) (٣) فقال:" (يا معشر) (٤) قريش اي مجاورة هذه" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يومًا).
(٢) في [هـ]: (والحيفاء)، وفي [ط]: (والحيف).
(٣) في [جـ، ز]: زيادة (قال).
(٤) في [ز]: (ما معشر).
(٥) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه ابن عدي (١/ ١٩٩).
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پڑوسی نے بتلایا: کہ وہ مردار اور پتھر پھینکا کرتا تھا؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے گروہ قریش! یہ کیسی ہمسائیگی ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27067، ترقيم محمد عوامة 25934)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27067 in Urdu