🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. في العطف علي البنات
لڑکیوں پر نرمی کرنے کا یبان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25948 ترقیم الشثری: -- 27081
٢٧٠٨١ - حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي عن محمد بن عبد العزيز (عن عبيد الله ابن ابي بكر) (١) عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"من عال جاريتين حتى (تبلغا) (٢) جاء يوم القيامة انا وهو هكذا" - (وضم) (٣) إصبعيه- (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن أبي بكر بن عبيد اللَّه بن أنس).
(٢) في [أ، ح، ط]: (يبلغا).
(٣) في [ط]: (أو ضم).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦٣١)، وأحمد (١٢٤٩٨).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو دو بچیوں کی پرورش کرے، یہاں تک کہ وہ دونوں بالغ ہوگئیں وہ شخص قیامت کے دن آئے گا اس حال میں کہ میں اور وہ اس طرح ہوں گے، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی دونوں انگلیوں کو ملایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27081، ترقيم محمد عوامة 25948)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27081 in Urdu