مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها
جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25951 ترقیم الشثری: -- 27084
٢٧٠٨٤ - حدثنا حفص عن هشام بن عروة عن ابيه قال: كان الزبير (ينهى) (١) بنيه عن التصبح (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) صحيح.
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت زبیر اپنے بیٹوں کو صبح کے وقت سونے سے روکتے تھے اور حضرت عروہ نے فرمایا: بیشک میں نے ایک آدمی کے بارے سناجو صبح سوتا تھا کہ آپ اس کو حقیر سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27084، ترقيم محمد عوامة 25951)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27084 in Urdu