مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها
جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25950 ترقیم الشثری: -- 27083
٢٧٠٨٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ثابت بن عبيد (عن) (١) عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: مر بي (عمرو) (٢) بن (بليل) (٣) وانا متصبح في النخل فحركني برجله (فقال) (٤) : اترقد في الساعة التي (ينتشر) (٥) فيها عباد الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ح]: (عمر).
(٣) في [جـ]: (مليك).
(٤) في [جـ]: (وقال).
(٥) في [أ، جـ، ح]: (تنشر).
حضرت عبد الرحمن بن أبی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن بلیل میرے پاس سے گزرے اور میں کھجور کے باغ میں صبح کے وقت سو رہا تھا۔ آپ نے اپنے پاؤں سے مجھے ہلایا اور فرمایا: کیا تم اس وقت میں سو رہے ہو جس میں اللہ کے بندے منتشر ہوتے ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27083، ترقيم محمد عوامة 25950)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27083 in Urdu