🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها
جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25952 ترقیم الشثری: -- 27086
٢٧٠٨٦ - حدثنا حفص عن طلحة (بن) (١) يحيى عن عبد الله بن فروخ عن طلحة ابن عبيد الله انه (٢) مر بابن له (قد) (٣) تصبح، فذكر انه فقده ونهاه عن ذلك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ز]: زيادة (قد).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) حسن؛ عبد اللَّه بن فروخ صدوق.

حضرت عبد اللہ بن فروخ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ بن عبید اللہ اپنے بیٹے کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ صبح کے وقت سو رہا تھا انہوں نے اس کے سر پر چپت لگائی اور اس کو سونے سے منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27086، ترقيم محمد عوامة 25952)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27086 in Urdu