مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها
جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25953 ترقیم الشثری: -- 27087
٢٧٠٨٧ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن ابي سفيان قال: التقى بن الزبير (وعبيد) (١) بن عمير فتذاكر اشياء فقال له الآخر: (اما) (٢) علمت ان الارض تعج إلى ربها من نومة (علمائها) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (وعبد).
(٢) في [ح]: (ما).
(٣) في [هـ]: (غلمانها).
(٤) حسن؛ أبو سفيان صدوق.
حضرت ابو سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر اور حضرت عبید بن عمیر آپس میں ملے اور آپس میں کچھ مذاکرہ کیا، پھر دوسرے نے ان کو کہا، کیا تم جانتے ہو کہ زمین اپنے رب کو چیخ کر علماء کی نیند کے بارے میں بتلاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27087، ترقيم محمد عوامة 25953)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27087 in Urdu