مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها
جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25954 ترقیم الشثری: -- 27088
٢٧٠٨٨ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن ابيه قال: قال الزبير: إني لازهد في الرجل (يتصبح) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (مصبح).
(٢) صحيح.
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر نے ارشاد فرمایا: بیشک میں صبح سونے والے شخص کو حقیر سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27088، ترقيم محمد عوامة 25954)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27088 in Urdu