مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. ما قالوا: في الرجل أحق (بصدر) دابته وفراشه
بعض لوگوں نے کہا کہ آدمی اپنی سواری کے سینہ کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے
ترقیم عوامۃ: 25984 ترقیم الشثری: -- 27119
٢٧١١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: الرجل احق بصدر دابته وفراشه.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: یوں کہا جاتا تھا: کہ آدمی اپنے جانور کے سینہ پر سوار ہونے کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27119، ترقيم محمد عوامة 25984)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27119 in Urdu