مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. ما قالوا: في الرجل أحق (بصدر) دابته وفراشه
بعض لوگوں نے کہا کہ آدمی اپنی سواری کے سینہ کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے
ترقیم عوامۃ: 25985 ترقیم الشثری: -- 27120
٢٧١٢٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن سفيان العطار (١) قال: رايت الشعبي مرتدفا خلف رجل قال: وكان يقول: (صاحب) (٢) الدابة احق بمقدمها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو سفيان العصفري أبو الورقاء كما في تاريخ ابن معين برواية الدوري (٤/ ٣٥).
(٢) في [ط]: (ساحب).
حضرت سفیان عطار فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی کو دیکھا کہ وہ ایک آدمی کے پیچھے سواری پر بیٹھے ہوئے تھے اور فرما رہے تھے۔ سواری والا آگے بیٹھنے کا زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27120، ترقيم محمد عوامة 25985)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27120 in Urdu