🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. ما قالوا: في الرجل أحق (بصدر) دابته وفراشه
بعض لوگوں نے کہا کہ آدمی اپنی سواری کے سینہ کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25987 ترقیم الشثری: -- 27122
٢٧١٢٢ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا حبيب بن شهيد عن عبد الله بن بريدة ان معاذ بن جبل اتى النبي ﷺ بدابة ليركبها، فقال رسول الله ﷺ:"رب (الدابة) (١) احق بصدرها" قال: فقال: معاذ فهي لك يا نبي الله فركب النبي ﷺ (٢) واردف معاذا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (دابه).
(٢) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٣) مرسل؛ عبد اللَّه بن بريدة تابعي، أخرجه البيهقي (٥/ ٢٥٨)، وورد متصلًا من حديث بريدة، أخرجه أحمد (٢٢٩٩٢)، وأبو داود (٢٥٧٢)، والترمذي (٢٧٧٣)، وابن حبان (٤٧٣٥)، والحاكم (٢/ ٦٤)، والطبراني في الأوسط (٧٤٤٤).

حضرت عبد اللہ بن بریدہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سواری کا جانور لائے، تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس پر سوار کریں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: جانور کا مالک اس کے سینہ پر سوار ہونے کا زیادہ حقدار ہے، حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! یہ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہے۔ تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر سوار ہوگئے اور حضرت معاذ کو اپنے پیچھے بٹھا لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27122، ترقيم محمد عوامة 25987)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27122 in Urdu