🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. ما قالوا: في الرجل أحق (بصدر) دابته وفراشه
بعض لوگوں نے کہا کہ آدمی اپنی سواری کے سینہ کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25986 ترقیم الشثری: -- 27121
٢٧١٢١ - حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن (عيسى) (١) بن عاصم. قال: قال عبد الله: الرجل احق بصدر دابته والرجل احق بصدر فراشه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قيس) بدل (عيسى).
(٢) منقطع؛ عيسى بن عاصم لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت عیسیٰ بن عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: آدمی اپنے جانور کے سینہ پر سوار ہونے کا زیادہ حقدار ہے، اور آدمی اپنے بستر کا زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27121، ترقيم محمد عوامة 25986)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27121 in Urdu