🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. ما قالوا: في الأخذ من اللحية
بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25993 ترقیم الشثری: -- 27128
٢٧١٢٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور قال: سمعت عطاء بن ابي رباح قال: كانوا يحبون ان يعفوا اللحية إلا في حج او عمرة.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء بن ابی رباح کو فرماتے ہوئے سنا کہ صحابہ پسند کرتے تھے کہ وہ اپنی داڑھیوں کو بڑھائیں سوائے حج یا عمرے میں، اور حضرت ابراہیم اپنے داڑھی کے کنارے چھانٹ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27128]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27128، ترقيم محمد عوامة 25993)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27128 in Urdu