مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. ما قالوا: في الأخذ من اللحية
بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 25997 ترقیم الشثری: -- 27133
٢٧١٣٣ - حدثنا علي بن هاشم ووكيع عن ابن ابي ليلى عن نافع عن ابن عمر انه كان ياخذ ما فوق القبضة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ ابن أبي ليلى سيئ الحفظ.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک قبضہ سے زائد داڑھی کو چھانٹ لیتے تھے اور حضرت وکیع نے یہ الفاظ بیان فرمائے کہ جب داڑھی قبضہ سے تجاوز کر جاتی تو ا س کو چھانٹ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27133]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27133، ترقيم محمد عوامة 25997)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27133 in Urdu