مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. ما قالوا: في الأخذ من اللحية
بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 26000 ترقیم الشثری: -- 27137
٢٧١٣٧ - حدثنا وكيع عن ابي هلال قال: سالت الحسن وابن سيرين (فقالا) (١) : لا باس به ان تاخذ من طول لحيتك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (فقال).
حضرت ابو ھلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری اور حضرت ابن سیرین دونوں حضرات سے اس بارے میں پوچھا: تو ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تم اپنی داڑھی کی لمبائی کو چھانٹ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27137، ترقيم محمد عوامة 26000)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27137 in Urdu