🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26006 ترقیم الشثری: -- 27143
٢٧١٤٣ - حدثنا كثير بن هشام عن (جعفر) (١) بن برقان عن حبيب قال: رايت ابن عمر قد جز شاربه كانه (قد) (٢) حلقه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (منصور) بدل (جعفر).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) صحيح؛ جعفر بن برقان ثقة في غير الزهري.

حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا تحقیق انہوں نے اپنی مونچھ کو کاٹا اور بالکل مونڈ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27143، ترقيم محمد عوامة 26006)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27143 in Urdu