🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26007 ترقیم الشثری: -- 27144
٢٧١٤٤ - حدثنا عبد الاعلى (عن) (١) هشام عن الحسن ومحمد انهما كانا (يحفيان) (٢) شواربهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ح]: (يخفيان).

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت محمد یہ دونوں حضرات اپنی مونچھوں کو مبالغہ کے ساتھ کاٹتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27144، ترقيم محمد عوامة 26007)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27144 in Urdu