مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
ترقیم عوامۃ: 26008 ترقیم الشثری: -- 27145
٢٧١٤٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد قال: رايت عبد الله يحفي شاربه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو مونچھ کاٹنے میں مبالغہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27145، ترقيم محمد عوامة 26008)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27145 in Urdu