مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
ترقیم عوامۃ: 26011 ترقیم الشثری: -- 27148
٢٧١٤٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن عبد العزيز بن عمر قال: سئل عمر بن عبد العزيز: ما السنة في (قص) (١) الشارب؟ (قال) (٢) : يقص حتى يبدو الإطار ويقطع فضل الشاربين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (فضل).
(٢) في [جـ، ز]: تكررت.
(٣) مرسل؛ عمر بن عبد العزيز صدوق.
حضرت عبد العزیز بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز سے پوچھا گیا: مونچھ کے کاٹنے میں سنت طریقہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: اتنی کاٹو کہ لمبائی ظاہر ہوجائے اور مگر جو ہونٹوں سے زائد ہو اس کو کاٹ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27148، ترقيم محمد عوامة 26011)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27148 in Urdu