مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
ترقیم عوامۃ: 26012 ترقیم الشثری: -- 27149
٢٧١٤٩ - حدثنا وكيع عن معقل (عن) (١) ميمون قال: كان (٢) يعترض شاربه (فيجزه) (٣) كما يجز الغنم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) زاد في [هـ]: (ابن عمر)، أخذًا من سنن البيهقي (١/ ١٥١).
(٣) في [ط]: (فلجزه).
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی مونچھوں کو چوڑائی میں نکالتے اور پھر ان کو کاٹ دیتے جیسے بکری کے بال کاٹے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27149، ترقيم محمد عوامة 26012)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27149 in Urdu