🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26013 ترقیم الشثری: -- 27150
٢٧١٥٠ - حدثنا جعفر بن عون قال: اخبرنا ابو العميس عن عبد الحميد (١) بن ⦗١٨٣⦘ سهيل عن عبيد الله (بن عبد الله) (٢) بن عتبة قال: جاء رجل من المجوس إلى رسول الله ﷺ (قد) (٣) حلق لحيته واطال شاربه، فقال (له) (٤) النبي ﷺ (٥) :"ما هذا؟" (قال) (٦) : هذا في ديننا، قال (٧) : في ديننا ان نجز الشارب وان نعفي اللحية (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ عبد الحميد وبه قال بعض الرواة، والمشهور أنه عبد المجيد وجده عبد الرحمن ابن عوف.
(٢) في [جـ، ز]: زيادة.
(٣) في [ط، هـ]: (و).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [ز]: ﵇.
(٦) في [حـ]: (قا).
(٧) في [ز]: (لاكن)، وفي [جـ]: (لنكن).
(٨) مرسل؛ عبيد اللَّه تابعي.

حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ اہل مجوس میں سے ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا، اس نے اپنی داڑھی کو حلق کروایا ہوا تھا اور مونچھوں کو لمبا کیا ہو اتھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا: یہ کیا ہے؟ اس نے کہا: ہمارے دین میں ایسا ہی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لیکن ہمارے دین میں طریقہ یہ ہے کہ ہم مونچھ کو کاٹ دیں اور داڑھی کو بڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27150، ترقيم محمد عوامة 26013)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27150 in Urdu