مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى
اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
ترقیم عوامۃ: 26022 ترقیم الشثری: -- 27159
٢٧١٥٩ - حدثنا ابو اسامة (عن اسامة) (١) عن نافع قال: (كان) (٢) (ابن) (٣) عمر يستلقي على قفاه ويضع إحدى رجليه على الاخرى، (لا) (٤) يرى بذلك باسا، ويفعله وهو جالس لا يرى بذلك باسا (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٣) في [ز]: تكررت.
(٤) في [ط]: (ولا).
(٥) حسن؛ أسامة صدوق.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما گُدّی پر چیت لیٹ جاتے اور اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھ لیتے اور وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، اور وہ اس حال میں بیٹھتے بھی تھے اور اس طرح بیٹھنے میں بھی کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27159، ترقيم محمد عوامة 26022)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27159 in Urdu