مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى
اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
ترقیم عوامۃ: 26023 ترقیم الشثری: -- 27160
٢٧١٦٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عكرمة قال: إنما ينهى عن ذلك اهل الكتاب.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: بیشک اہل کتاب اس طرح بیٹھنے سے منع کرتے تھے اور حضرت عامر اور حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27160، ترقيم محمد عوامة 26023)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27160 in Urdu