🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى
اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26026 ترقیم الشثری: -- 27164
٢٧١٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عبد الرحمن ابن الاسود عن عمه قال: رايت ابن مسعود في الاراك مستلقيا واضعا إحدى رجليه على الاخرى وهو يقول: ﴿لا تجعلنا فتنة للقوم الظالمين﴾ [يونس: ٨٥] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف جابر.
حضرت عبد الرحمن بن اسود کے چچا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو پیلو کے درخت کے نیچے گوٹ مار کر بیٹھے ہوئے دیکھا کہ آپ اپنی ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھے ہوئے تھے اور یہ دعا پڑھ رہے تھے۔ (اے ہمارے رب ہمیں ظالم قوم کے لیے فتنہ نہ بنا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27164، ترقيم محمد عوامة 26026)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27164 in Urdu