مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى
اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
ترقیم عوامۃ: 26027 ترقیم الشثری: -- 27165
٢٧١٦٥ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن (عمران) (١) -يعني بن مسلم- قال: رايت انسا واضعا إحدى رجليه على الاخرى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) صحيح.
حضرت عمران بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا اس حال میں کہ انہوں نے اپنی ایک ٹانگ کو دوسری پر رکھا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27165، ترقيم محمد عوامة 26027)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27165 in Urdu