مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى
اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
ترقیم عوامۃ: 26028 ترقیم الشثری: -- 27166
٢٧١٦٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن الحكم قال: سالت ابا مجلز عن الرجل يجلس (ويضع) (١) إحدى رجليه على الاخرى (فقال: لا) (٢) باس به، إنما هو شيء كرهته اليهود، قالوا: إنه خلق السماوات والارض في ستة ايام، ثم استوى يوم السبت فجلس تلك الجلسة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فيضع).
(٢) في [ح]: (فقالا).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو مجلز سے ایسے آدمی کے بارے میں پوچھا: جو بیٹھ کر اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھ لے؟ آپ نے فرمایا: اس میں کوئی حرج کی بات نہیں۔ بیشک یہ تو ایسی چیز ہے جس کو یہود مکروہ سمجھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے آسمان اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا پھر وہ ساتویں دن مستوی ہوا اور اس انداز میں بیٹھ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27166، ترقيم محمد عوامة 26028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27166 in Urdu