مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى
اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
ترقیم عوامۃ: 26031 ترقیم الشثری: -- 27169
٢٧١٦٩ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن إسرائيل قال: قيل له: (ارايت) (١) الشعبي يضع إحدى رجليه على الاخرى؟ قال: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (رأيت).
حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت اسرائیل سے پوچھا گیا! کیا آپ نے حضرت شعبی کو ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے دیکھا ہے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27169، ترقيم محمد عوامة 26031)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27169 in Urdu