مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى
جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
ترقیم عوامۃ: 26032 ترقیم الشثری: -- 27170
٢٧١٧٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن حصين عن إسماعيل بن (١) راشد قال: استلقيت (فرفعت) (٢) إحدى رجلي على ركبتي فرماني سعيد (بحصيات) (٣) ثم قال: إن ابن عباس كان ينهى عن هذا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: زيادة (أبي).
(٢) في [ز]: (فوضعت).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (بحصيات).
(٤) مجهول؛ لجهالة إسماعيل.
حضرت اسماعیل بن ابو اسماعیل راشد فرماتے ہیں کہ میں چت لیٹا پھر میں نے اپنی ٹانگ کو اپنے گھٹنے پر بلند کرلیا۔ اس پر حضرت سعید نے مجھے چند چھوٹی کنکریاں ماریں، پھر فرمایا: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس طرح لیٹنے سے منع فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27170، ترقيم محمد عوامة 26032)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27170 in Urdu